موت طبعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maut-e tabii meanings and details

موت طبعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + تے + طَب + عی }

تفصیلات

١ - (طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے، حرارت تحریری کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو (ماخوذ: مخزن الجواہر)

[""]

اسم

اسم کیفیت

موت طبعی کے معنی

١ - (طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے، حرارت تحریری کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو (ماخوذ: مخزن الجواہر)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!