موتی مسجد کے معنی

موتی مسجد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + تی + مَس + جِد }

تفصیلات

١ - سنگِ مر مر کی بنی ہوئی خوبصورت مسجد (فرہنگ آصفیہ)۔ 2۔ ایک نہایت خوشنما اور سفید سنگ مرمر کی مسجد کا نام جو دہلی کے قلعۂ معلٰی میں اب تک واقع ہے اور قابلِ زیارت ہے نیز آگرہ کے قلعہ کی مسجد۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان