موتیا نلا کے معنی

موتیا نلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + تِیا + نَلا }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی آتش بازی جس کی نلی سے موتی کی طرح شرارے نکلتے ہیں۔ (پلیٹس؛ جامع اللغات)

[""]

اسم

اسم نکرہ

موتیا نلا کے معنی

١ - ایک قسم کی آتش بازی جس کی نلی سے موتی کی طرح شرارے نکلتے ہیں۔ (پلیٹس؛ جامع اللغات)