موتیا[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Motiya[1] meanings and details

موتیا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + تِیا }

تفصیلات

i

[""]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی

موتیا[1] کے معنی

["١ - بیلے کی عمدہ قسم کا ایک سفید خوشبودار پھول جو چنبیلی سے موٹا اور زیادہ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور جس کی منہ بند کلی موتی سے مشابہ ہوتی ہے۔ (لاط: Jasmine Zambac)"]

["١ - موتی کی مانند، موتی سے مشابہ، مثل گوہر، موتی کی طرح چمکیلا، موتی کے رنگ کا۔"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!