موتیا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Motiya[2] meanings and details

موتیا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + تِیا }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی آنکھوں کی بیماری جس میں نزلے کا پانی پتلیوں میں اتر آتا ہے اور اس کی وجہ سے بصارت رفتہ رفتہ کم یا زائل ہو جاتی ہے یا بقول بعض رطوبت جلیدیہ مکدر اور میلی ہو جاتی ہے، موتیا بند۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موتیا[2] کے معنی

١ - ایک قسم کی آنکھوں کی بیماری جس میں نزلے کا پانی پتلیوں میں اتر آتا ہے اور اس کی وجہ سے بصارت رفتہ رفتہ کم یا زائل ہو جاتی ہے یا بقول بعض رطوبت جلیدیہ مکدر اور میلی ہو جاتی ہے، موتیا بند۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!