موتیوں کا زیور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word motiyon ka zevar meanings and details

موتیوں کا زیور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + تِیوں (و مجہول) + کا + زے + وَر }

تفصیلات

١ - وہ گہنا جس میں سچے موتی مختص طو رپر بہ افراط لگے ہوں؛ (کنایۃً) ستارے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موتیوں کا زیور کے معنی

١ - وہ گہنا جس میں سچے موتی مختص طو رپر بہ افراط لگے ہوں؛ (کنایۃً) ستارے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!