موج زن کے معنی
موج زن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَوج (و لین) + زَن }
تفصیلات
١ - لہریں مارنے والا / لہریں مارتا ہوا، اُبلتا ہوا، متلاطم، جوش مارتا ہوا، (مجازاً) بہتا ہوا، رواں۔, m["طوفان خیز"]
اسم
متعلق فعل
موج زن کے معنی
١ - لہریں مارنے والا / لہریں مارتا ہوا، اُبلتا ہوا، متلاطم، جوش مارتا ہوا، (مجازاً) بہتا ہوا، رواں۔
شاعری
- دریا میں قطرہ قطرہ ہے آب گہر کہیں
ہے میر موج زن ترے ہر اک سخن میں آب - ہے موج زن فضا میں اک آبشار سیمیں
یا ملکہ پرستاں موتی لٹارہی ہے - بحر ظلمات موج زن ہے
دریاے فرات موج زن ہے - وہ گریہ آج جو تھا موج زن گریباں تک
سو آج دامن مژگان بھی اس سے نم نہ ہوا - موج زن ہو کیوں نہ آنسو شعلہ زن جب تک ہے داغ
دست و پا مارے ہے لڑکا دیکھ کر روشن چراغ - چہرہ گل رنگ و زلف موج زن خوبی منیں
آیت جنات تجری تحتہا الالنہار ہے - چہرہ گل رنگ و زلف موج زن خوبی منیں
آیت جناب تجری تحتہا الانہار ہے