موج ملند خاتم بندی کے معنی

موج ملند خاتم بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + جے + مَلَنْد (نون غنہ) + خا + تِم + بَن + دی }

تفصیلات

١ - تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گہری کڑیوں کی درکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں؛ جیسے: بدروکی، قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی کے اعلیٰ قسم کے نمونے بنے ہوئے ہیں۔ (اصلاحات پیشہ وراں، 46:1)

[""]

اسم

اسم نکرہ