موجود علمی کے معنی
موجود علمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَو (و لین) + جُو + دے + عِل + می }
تفصیلات
١ - (منطق) جو بذاتِ خود موجود نہ ہو، خیالی، محسوس کیا جانے والا، جو اس طرح موجود نہ ہو کہ اس کی طرف اشارہ کر سکیں (جیسے رنگ کہ دوسری شے میں مل کر پایا جاتا ہے)۔
[""]
اسم
صفت ذاتی