موجی محاذ کے معنی

موجی محاذ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + جی + مَحاذ }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) موجی اضطراب کی ایک سطح جس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاش ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موجی محاذ کے معنی

١ - (طبیعیات) موجی اضطراب کی ایک سطح جس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاش ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں۔