مور چھن کے معنی
مور چھن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مور (و مجہول) + چھَن }
تفصیلات
١ - (موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اتارنے کیلئے تین درجوں میں سے مثلاً اگر کھرَج کر رِکعب تک کھینچیں اوّل درجہ اصلی سر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہو کر آخر کو اصلی رکعب کا سر آجائے گا جو یہ چڑھاؤ اتار مورچھن کہلائے گا، سُروں کا سلسلہ وار آرد ہی (فوائد الصبیان؛ نغمات الہند)
[""]
اسم
اسم نکرہ