مورث اعلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word waris-e-aala meanings and details

مورث اعلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُو + رِثے + اَع + لا (ا بشکل ی) }

تفصیلات

١ - کسی خاندان کے شجرہ نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے، آباؤ اجداد۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مورث اعلی کے معنی

١ - کسی خاندان کے شجرہ نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے، آباؤ اجداد۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!