مورثی محور کے معنی

مورثی محور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + رِثی + مَح (فتحہ م مجہول) + وَر }

تفصیلات

١ - (نباتیات) اصلی جڑ، موسلی، جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنسا ہوتا ہے اور جس س چھوٹی جڑیں پھوٹتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مورثی محور کے معنی

١ - (نباتیات) اصلی جڑ، موسلی، جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنسا ہوتا ہے اور جس س چھوٹی جڑیں پھوٹتی ہیں۔