موزہ بند کے معنی
موزہ بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مو (و مجہول) + زَہ + بَنْد }
تفصیلات
١ - چمڑے کے تسموں کا موزہ (جو شاہ انگلستان رچرڈ اول نے تیسری صلیبی جنگ میں اپنے سرداروں کے گھٹنوں پر بندھوا دیئے تھے تاکہ غیر ممالک کے محاصرین سے تمیز کیے جا سکیں) نیز (شاہ انگلستان ایڈورڈ سوم کے زمانے میں) شریف ترین طبقے کا نشان خصوصی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ