موسم زدگی کے معنی

موسم زدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + سَم + زَد + گی }

تفصیلات

١ - موسم سے متاثر ہونے کی کیفیت، آب و ہوا یا موسم کے اثرات عموماً بُرے معنوں میں)۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

موسم زدگی کے معنی

١ - موسم سے متاثر ہونے کی کیفیت، آب و ہوا یا موسم کے اثرات عموماً بُرے معنوں میں)۔