موسمی تہ کے معنی
موسمی تہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَو (و لین) + سَمی + تَہ (فتحہ ت مجہول) }
تفصیلات
١ - (طبعیات) کرہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہی اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریباً سات میل موٹی ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ