موسومات کے معنی

موسومات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + سُو + مات }

تفصیلات

١ - وہ چیزیں جس پر ان کے بنانے والے یا مالک کا نام، پتا، نشان یا تصویر وغیرہ کندہ ہوں، نیز حوالے، نام وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ