موسڈیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mosḍer meanings and details

موسڈیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُوس + ڈِیَر }

تفصیلات

١ - شمالی امریکہ میں پایا جانے والا بارہ سنگھیا جس کے سینگ نہایت شاخ دار اور وزنی گردن چھوٹی مگر مضبوط اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور کاندھے کی طرف سے گھوڑے سے اونچا ہوتا ہے، بارہ سنگھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موسڈیر کے معنی

١ - شمالی امریکہ میں پایا جانے والا بارہ سنگھیا جس کے سینگ نہایت شاخ دار اور وزنی گردن چھوٹی مگر مضبوط اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور کاندھے کی طرف سے گھوڑے سے اونچا ہوتا ہے، بارہ سنگھا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!