موسیقی گھر کے معنی
موسیقی گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُو + سی + قی + گھَر }
تفصیلات
١ - (موسیقی) وہ جگہ جہاں گانے بجانے کی محفلیں منعقد ہوتی ہوں یا کوئی گانے والا یا کئی گانے والے یا سازندے وغیرہ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوں، سرودخانہ۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان