موش خوار کے معنی
موش خوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُوش + خار (و معدولہ) }
تفصیلات
١ - سفید سر اور باقی سُرخ گیروا جسم کا چیل سے قدرے چھوٹا اور اس سے مشابہ ایک شکاری صحرائی پرندہ جو عموماً کھیتوں پر چوہے پکڑنے کے لیے منڈلاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ