موش دو پاؤ کے معنی

موش دو پاؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُو + شے + دُو + پا + او (و مجہول) }

تفصیلات

١ - صحرائی چوہے کی ایک قسم جسکی اگلی ٹانگیں بہت چھوٹی اور پچھلی ٹانگیں بہت ہی لمبی ہوتی ہیں جنکی انگلیوں کے نیچے گھنے بالوں کی کنگھی سی ہوتی ہے، رنگ اس کا بھورا خاکی ہوتا ہے گھاس اور جھاڑیاں کھاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ