موقت بازار کے معنی

موقت بازار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُوَق + قَت + با + زار }

تفصیلات

١ - وقتی یا عارضی طور پر لگائے جانے والے بازار، پینٹھ، بچت بازار، نوبتی بازار۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موقت بازار کے معنی

١ - وقتی یا عارضی طور پر لگائے جانے والے بازار، پینٹھ، بچت بازار، نوبتی بازار۔