مولویایہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word molviyah meanings and details

مولویایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + لَوِیَہ }

تفصیلات

١ - درویشوں کا ایک گروہ جو مولانا روم سے منسوب کیا جاتا ہے، اس کے عیقدے کے تحت عالم امر میں تمام ارواح ذات اللہ کی وحدت کےاندر موجود ہوتی ہے اسکے ماننے والے ایک مخصوص رقص کرتے ہیں جسے درویشوں کا رقص کہا جاتا ہے، فرقہ جلالیہ۔

[""]

اسم

اسم علم

مولویایہ کے معنی

١ - درویشوں کا ایک گروہ جو مولانا روم سے منسوب کیا جاتا ہے، اس کے عیقدے کے تحت عالم امر میں تمام ارواح ذات اللہ کی وحدت کےاندر موجود ہوتی ہے اسکے ماننے والے ایک مخصوص رقص کرتے ہیں جسے درویشوں کا رقص کہا جاتا ہے، فرقہ جلالیہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!