مولی الموالات کے معنی
مولی الموالات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُو + لِیُل + مَوا + لات }
تفصیلات
١ - (فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی حرم کروں، سزا بھگتوں اور مروں تو تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی