مومی گر کے معنی

مومی گر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + می + گَر }

تفصیلات

١ - موم کی چیزیں بنانے والا، موم سے کھلونے تیار کرنے والا۔ (ماخوذ: جامع اللغات)

[""]

اسم

صفت ذاتی

مومی گر کے معنی

١ - موم کی چیزیں بنانے والا، موم سے کھلونے تیار کرنے والا۔ (ماخوذ: جامع اللغات)