مومیا کے معنی

مومیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + مِیا }

تفصیلات

١ - ایک سیاہ چکنی دوا جو پہاڑوں سے نکالی جاتی ہے اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور ضرب کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، پہاڑ کا مد، سلاجیت، (مجازاً) مسالا جس سے لاش حنوط کی جائے۔, m["ایک سیاہ چکنائی کا نام جو بشکل موم بنائی جاتی اور چوٹ یا ضرب کے موقع پر دودھ میں پلانے یا مقام ضرب پر لگانے کے کام آتی ہے","ایک سیاہ چکنائی کا نام جو بشکل موم بنائی جاتی ہے اور چوٹ یا ضرب کے موقع پر دودھ میں پلانے یا مقام ضرب پر لگانے کے کام آتی ہے","سوکھی ہوئ لاش","مصالح لگی اور سوکھی ہوئی لاش","مصالح لگی اور سُوکھی ہوئی لاش","وہ مصالح جسے لگا کر لاش کو محفوظ کرتے تھے۔ قدیم فراعنہ کی لاشیں اسی طرح محفوظ کی گئی تھیں","کیمکل لگی ہوئ لاش"]

اسم

اسم نکرہ

مومیا کے معنی

١ - ایک سیاہ چکنی دوا جو پہاڑوں سے نکالی جاتی ہے اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور ضرب کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، پہاڑ کا مد، سلاجیت، (مجازاً) مسالا جس سے لاش حنوط کی جائے۔

مومیا کے جملے اور مرکبات

مومیا کاغذ

مومیا english meaning

a mummy

شاعری

  • بہو تیک درد مند ہوں منج کھلا
    ترے لطف کا مومیا یا حفیظ

Related Words of "مومیا":