موناد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Monaad meanings and details

موناد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + ناد }

تفصیلات

١ - (فلسفہ) عدد، واحد، اکائی؛ ناقابل تقسیم اکائی، جزو لایتجزیٰ، جو ہر واحد (مثلاً ایٹم، خدا، روح)؛ (حیاتیات) اولین اکائی یا وہ (فرضی) اولین نامیاتی وجود جس سے زندگی کا آغاز ہوا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موناد کے معنی

١ - (فلسفہ) عدد، واحد، اکائی؛ ناقابل تقسیم اکائی، جزو لایتجزیٰ، جو ہر واحد (مثلاً ایٹم، خدا، روح)؛ (حیاتیات) اولین اکائی یا وہ (فرضی) اولین نامیاتی وجود جس سے زندگی کا آغاز ہوا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!