مونسون کے معنی
مونسون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَون (و لین) + سُون }
تفصیلات
١ - (جغرافیہ) بحر ہند اور جنوبی ایشیا کی موسمی ہوا جو اپریل سے اکتوبر تک جنوب مغرب سے اور سال کے باقی حصے میں شمال مشرق سے چلتی ہے جب یہ ہوا جنوب مغرب سے چلتی ہے تو بارش لاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ