مونگ کی دال کھانے والا کے معنی
مونگ کی دال کھانے والا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُونْگ (ن غنہ) + کی + دال + کھا + نے + وا + لا }
تفصیلات
١ - وہ شخص جو گوشت نہ کھاتا ہو، وہ آدمی جس کی غذا مونْگ کی دال ہو؛ (مجازاً) بنیا، بقال، بودا؛ ڈرپوک، بزدل۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مونگ کی دال کھانے والا کے معنی
١ - وہ شخص جو گوشت نہ کھاتا ہو، وہ آدمی جس کی غذا مونْگ کی دال ہو؛ (مجازاً) بنیا، بقال، بودا؛ ڈرپوک، بزدل۔