موٹا قلم کے معنی
موٹا قلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مو (و مجہول) + ٹا + قَلَم }
تفصیلات
١ - وہ قلم جس کا خط ایسا ہو جو جلی لکھے، وہ قلم جس سے بڑے بڑے حروف لکھے جائیں، موٹی لکھائی کا قلم۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
موٹا قلم کے معنی
١ - وہ قلم جس کا خط ایسا ہو جو جلی لکھے، وہ قلم جس سے بڑے بڑے حروف لکھے جائیں، موٹی لکھائی کا قلم۔