موٹروے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Motorway meanings and details

موٹروے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + ٹَر + وے }

تفصیلات

١ - بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیزرفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موٹروے کے معنی

١ - بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیزرفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!