موٹے خان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mote Khan meanings and details

موٹے خان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + ٹے + خان }

تفصیلات

١ - ایک خاص طنبورے کا نام جسے حاکم بیجا پور ابراہیم عادل شاہ بہت عزیز رکھتے تھے یہ باجا تختِ رواں پر چلتا اور امرا اس کو کورنس و آداب بجا لاتے۔

[""]

اسم

اسم علم

موٹے خان کے معنی

١ - ایک خاص طنبورے کا نام جسے حاکم بیجا پور ابراہیم عادل شاہ بہت عزیز رکھتے تھے یہ باجا تختِ رواں پر چلتا اور امرا اس کو کورنس و آداب بجا لاتے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!