موچھ دار چمگادڑ کے معنی
موچھ دار چمگادڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُوچھ + دار + چِم + گا + دَڑ }
تفصیلات
١ - چمگادڑوں کی ایک قسم جس کا طول دم تک تقریباً ڈھائی انچ ہوتا ہے اور اوپر کے لب کے دونوں جانب بال موچھوں کی طرح نکلے ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
صفت ذاتی