موچی کے معنی
موچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مو (و مجہول) + چی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور بدلی ہوئی ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "چاندنی بیگم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پرانے وقتوں سے یہ پیشہ دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ چونکہ یہ پیشہ بھی کثرت کے ساتھ کم ذات والوں نے اپنایا اور بعض خاندان یا گروہ/جماعت نے بنیادی طور پر اسی پیشہ کو ترجیح دیتے ہوئے نسل در نسل منتقل کیا لہٰذا ذات کی پہچان بن گیا۔ اس کی مثال اس طرح سے ہے کہ آج سے پچاس برس پیشتر علاقہ غیر اور سرحدی قبائل کی ایک کثیر تعداد نے کراچی میں آکر بنیادی طور پر اسی پیشہ کو اپنایا تو ان کی پہچان بنا۔ اسی طرح جن خاندانوں نے نسل در نسل اس کو اپنایا وہ ان کی ذات کی پہچان اختیار کرگیا۔ ہندوستان/پاکستان کے ہر حصے میں یہ افراد پائے جاتے ہیں","پوستیں دوز","جفت ساز","زین ساز","کفش دوز","کفش ساز","کفش گر","کھٹیک (س مُچ۔ سینا)","ہندوؤں کی ایک ذات جو چمڑے کا کام کرتے ہیں اور جوتے سیتے ہیں۔ یہ لوگ شودر قوم سے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : موچَن[مو (و مجہول) + چَن]
- جمع ندائی : موچِیو[مو (و مجہول) + چِیو (و مجہول)]
- جمع غیر ندائی : موچِیوں[مو (و مجہول) + چِیوں (و مجہول)]
موچی کے معنی
"قریب بیٹھے موچی کو آواز دی کہ سامان پر نظر رکھے۔" (١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ١٩٢)
موچی کے جملے اور مرکبات
موچی پتر, موچی کا سکہ, موچی گری
موچی english meaning
a cobblera shoemaker
محاورات
- آنکھ موچی دھپ
- پھر بھی موچی کے موچی رہے
- رہے انت موچی کے موچی
- گھوڑے گھوڑے لڑیں موچی کا زین ٹوٹے
- موچی موچی لڑیں اور سرکار کا زین ٹوٹے
- موچی کے موچی ہی رہے