موڈل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word model meanings and details

موڈل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + ڈِل }

تفصیلات

١ - مصوّر یا سنگ تراش کے لیے نمونہ بن کر بیٹھنے والا شخص؛ نقل کرنے یا موازنہ کرنے کے لیے بنایا ہوا معیار؛ کسی شے کی بناوٹ ظاہر کرنے یا نقل کے لیے بنایا گیا نمونہ، مثال۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موڈل کے معنی

١ - مصوّر یا سنگ تراش کے لیے نمونہ بن کر بیٹھنے والا شخص؛ نقل کرنے یا موازنہ کرنے کے لیے بنایا ہوا معیار؛ کسی شے کی بناوٹ ظاہر کرنے یا نقل کے لیے بنایا گیا نمونہ، مثال۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!