موڑو کے معنی

موڑو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + ڑُو }

تفصیلات

١ - (قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح، لالچی اور دولت مند کو تلاش کرکے جوئے کے لیے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

موڑو کے معنی

١ - (قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح، لالچی اور دولت مند کو تلاش کرکے جوئے کے لیے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے۔

Related Words of "موڑو":