موگلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mogli meanings and details
موگلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُوگ + لی }
تفصیلات
١ - لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے، لکڑی کا بنا گھن۔
[""]
اسم
اسم آلہ
موگلی کے معنی
١ - لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے، لکڑی کا بنا گھن۔