موہن لتا کے معنی
موہن لتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مو (و مجہول) + ہَن + لَتا }
تفصیلات
١ - ایک پودے کی بیل جسکے بارے میں مشہور ہے کہ اس میں فریفتہ کر لینے کی خاصیت ہے (ماخوذ: پلیٹس؛ جامع اللغات)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ