موہن ماس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mohan maas meanings and details
موہن ماس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مو (و مجہول) + ہَن + ماس }
تفصیلات
١ - جوان بکرے یا مرغ کے گوشت سے دہی میں بھنا اور دودھ میں مقررہ ترکیب سے پکایا ہوا قورما، دودھیا قورما۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
موہن ماس کے معنی
١ - جوان بکرے یا مرغ کے گوشت سے دہی میں بھنا اور دودھ میں مقررہ ترکیب سے پکایا ہوا قورما، دودھیا قورما۔