مکثر کے معنی
مکثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُکَث + ثَر }{ مُکَث + ثِر }
تفصیلات
١ - کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھایا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع۔, ١ - اکٹھا کرنے والا، جمع کرنے والا، جامع، (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا، کثرت سے روایات بیان کرنے والا۔
اسم
صفت ذاتی
مکثر کے معنی
١ - کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھایا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع۔
١ - اکٹھا کرنے والا، جمع کرنے والا، جامع، (اصطلاحاً) حدیث کا جمع کرنے والا، کثرت سے روایات بیان کرنے والا۔