مکس چائے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mix chai meanings and details
مکس چائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِکْس + چا + اے }
تفصیلات
١ - چائے جو دودھ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed tea)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مکس چائے کے معنی
١ - چائے جو دودھ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed tea)۔