مکھی کے معنی

مکھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک اُڑنے والے کیڑے کا نام جو اکثر کھانے پر بیٹھتا ہے","ایک پردار کیڑا جو اکثر گرمیوں اور برسات کے موسم میں گھروں میں اُڑتا پھرتا ہے، ہیضے اور دیگر وبائی بیماریوں کے جراثیم کو پھیلاتا ہے","ایک قسم کا کبوتر جو گردن کو اکڑا کر چلتا ہے اور جس کے سر اور گردن کے ایک ایک دو دو پر سفید ہوتے ہیں","بندوق کا مسّا جس سے شست باندھتے ہیں","بندُوق کا مسّا جس سے شست باندھتے ہیں","بندُوق کی شست","بندوق یا پستول کا وہ نشان جسے گھوڑے کی سیدھ میں رکھ کر نشانہ باندھتے ہیں","مژ مژ","وہ اُبھرا ہوا نشان جو بندُوق کے مُنہ کے قریب نظر سُدھ کرنے کی غرض سے بنا ہوا ہوتا ہے","وہ اُبھرا ہوا نشان جو بندُوق کے مُنہ کے قریب نظر سُدھ کرنے کی غرض سے بنا ہوتا ہے"]

Related Words of "مکھی":