مکھی چوس کے معنی

مکھی چوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَکھ + کھی + چُوس }

تفصیلات

١ - نہایت کنجوس اور بخیل (کہ اگر سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی چوس کر پھینکے) (عموماً کنجوس کے ساتھ مستعمل)۔, m["ازحد کنٹک","ایسا بخیل کہ اگر اسکے سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی منہ سے چوس کر پھینکے تاکہ اسمیں کچھ لگا ہوا نہ رہ جائے","تنگ دل","نہایت کنجوس","وہ شخص جو سالن میں مکھی گرے تو اسے چوس کر پھینک دے"]

اسم

صفت ذاتی

مکھی چوس کے معنی

١ - نہایت کنجوس اور بخیل (کہ اگر سالن میں مکھی گر پڑے تو اسے بھی چوس کر پھینکے) (عموماً کنجوس کے ساتھ مستعمل)۔

محاورات

  • بڑا مکھی چوس ہے
  • داتا داتا مرگئے اور رہ گئے مکھی چوس ‌۔ ‌دین لین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

Related Words of "مکھی چوس":