مکہ شریف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Makkah Shareef meanings and details

مکہ شریف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَک + کَہ + شَرِیف }

تفصیلات

١ - عرب کا ایک مشہور اور نہایت مقدس شہر جس میں خانۂ کعبہ واقع ہے اور جہاں محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت ہوئی، صاحب استطاعت مسلمان ہر سال فریضۂ حج ادا کرنے وہاں جاتے ہیں، مکہ شریف، مکہ معظمہ (بطور تلمیح مستعمل)، پاک مکہ۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

مکہ شریف کے معنی

١ - عرب کا ایک مشہور اور نہایت مقدس شہر جس میں خانۂ کعبہ واقع ہے اور جہاں محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت ہوئی، صاحب استطاعت مسلمان ہر سال فریضۂ حج ادا کرنے وہاں جاتے ہیں، مکہ شریف، مکہ معظمہ (بطور تلمیح مستعمل)، پاک مکہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!