مگ[2] کے معنی
مگ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَگ }
تفصیلات
١ - پانی پینے کا بڑا گلاس، عموماً دستے یا ہینڈل والا گلاس، مگا، ڈونگا، ایک قسم کا ڈونگا جس میں کنڈا لگا ہوتا ہے، چائے کی پیالی کی طرح کا ایک ظرف جس کا منھ اور پیندا برابر ہوتے ہیں اور جو اوپر سے نیچے تک سڈول ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ