مہ آباد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mahaabaad meanings and details
مہ آباد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِہ (کسرہ م مجہول) + آ + باد }
تفصیلات
١ - پارسیوں کے ایک بڑے پیغمبر کا نام جو عجم میں سب سے پہلے مبعوث ہوئے اور کتاب دساتیر انہیں پر نازل ہوئی۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
مہ آباد کے معنی
١ - پارسیوں کے ایک بڑے پیغمبر کا نام جو عجم میں سب سے پہلے مبعوث ہوئے اور کتاب دساتیر انہیں پر نازل ہوئی۔