مہا پرلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mahaa-parli meanings and details
مہا پرلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَہا + پَرَلی }
تفصیلات
١ - (ہندو) دنیا کی فنا جو اہل ہند کے عقیدے کی رو سے تینتالیس ارب کروڑ برس کے بعد واقع ہونی ہے، قیامت جو کلپ کے آخر میں آتی ہے، قیامت کبریٰ، دنیا کا اختتام۔
[""]
اسم
اسم مجرد
مہا پرلی کے معنی