مہابجن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mahaabjan meanings and details

مہابجن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَہا + بَجْن }

تفصیلات

١ - (ہندو) بڑی بھینٹ جو ان پانچوں سے متعلق ہے، ویدوں سے، دیوتاؤں سے، انسانوں سے، متروں سے، دیگر مخلوقات سے نیز یہ پانچ عمل سے ادا ہوتی ہے، 1، وید پڑھنا، 2، دیوتاؤں کو بھینٹ دینا، 3، مہمان نوازی کرنا، 4، پتریوں کو پانی دینا، 5، زمین پر پانی میں خوراک ڈالنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مہابجن کے معنی

١ - (ہندو) بڑی بھینٹ جو ان پانچوں سے متعلق ہے، ویدوں سے، دیوتاؤں سے، انسانوں سے، متروں سے، دیگر مخلوقات سے نیز یہ پانچ عمل سے ادا ہوتی ہے، 1، وید پڑھنا، 2، دیوتاؤں کو بھینٹ دینا، 3، مہمان نوازی کرنا، 4، پتریوں کو پانی دینا، 5، زمین پر پانی میں خوراک ڈالنا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!