مہاجنی گھوڑا کے معنی

مہاجنی گھوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَہا + جَنی + گھو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات

١ - وہ گھوڑا جو بندھے بندھے کھاک اور صرف شادی بیاہ کے موقعوں پر کام آک؛ مراد : ایسا شخص جو پڑے پڑے کھانے کا عادی ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مہاجنی گھوڑا کے معنی

١ - وہ گھوڑا جو بندھے بندھے کھاک اور صرف شادی بیاہ کے موقعوں پر کام آک؛ مراد : ایسا شخص جو پڑے پڑے کھانے کا عادی ہو۔