مہد علیا کے معنی

مہد علیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَہ (فتحہ م مجہول) + دے + عُل + یا }

تفصیلات

١ - بادشاہوں یا امیروں کی بیگمات کے نام کے بجاک تعظیماً مستعمل، خصوصاً ولی عہد کی ماں کے لیے؛ اونچے اور بڑے پردے یا ڈولے والی بیگم۔

[""]

اسم

اسم نکرہ